ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اودھم پور میں گو اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اودھم پور میں گو اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Mon, 01 Oct 2018 21:31:28    S.O. News Service

جموںیکم اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلع میں پیر کو مبینہ طور پر 22گائے کی نسل کے بچھڑے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ پولیس کے حکام نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر پولیس نے ایک ٹرک کو روکا۔ اگرچہ ڈرائیور گاڑی کو کچھ دور روک فرار ہو گیاانہوں نے بتایا کہ تلاش کے دوران گاڑی میں سے 22 گائے کے نسل کے جانوربرآمد ہوئے، جنہیں غیر قانونی طریقے سے ٹرک میں کشمیر لے جایا جا رہا تھا۔ ان سب کو چھڑا لیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے گاڑی کو ضبط کر لی گئی ہے ۔ 


Share: